ساحر لدھیانوی ایوارڈ 2022 جے اے ٹی کیمپس کے نام


ساحر لدھیانوی ایوارڈ 2022 جے اے ٹی کیمپس کے نام

: مختار عدیل 

ممبئی میں یشونت راؤ چوان پرتشٹھان میں وزارتِ تہذیب و ثقافت حکومت ہند کے اشتراک سے منعقدہ عظیم الشان تقریب میں پاسبانِ ادب کی جانب سے امسال ساحر لدھیانوی ایوارڈ شہر مالیگاؤں کے مشہور تعلیمی ادارہ جے اے ٹی کیمپسکو تفویض کیا گیا ہے.
 زیرِ نظر تصویر میں سینیئر بیورو کریٹ، ضلع ناسک کے سابق کلکٹر شہزاد حسین ( آئی اے ایس) کے ہاتھوں نہال احمد انصاری( چیئرمین جے اے ٹی کیمپس) ایوارڈ لیتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے