بریکنگ نیوز.. بھارت میں واٹس ایپ سروس بند، ٹویٹر پر کروڑوں صارفین کی شکایات، پریشانی کا سامنا

بریکنگ نیوز.. بھارت میں واٹس ایپ سروس بند، ٹویٹر پر کروڑوں صارفین کی شکایات، پریشانی کا سامنا

نئی دہلی : موصولہ خبروں کے مطابق آج دیوالی کے موقع پر بھارت میں واٹس سروس اچانک بند پڑ گئی ہے ۔کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ٹویٹر پر ان صارفین نے شکایت درج کی ہے ۔حالانکہ ابھی تک واٹس ایپ نے وضاحت پیش نہیں کی ہے لیکن کہا جارہا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث سروس متاثر ہوئی ہیں اور کچھ دیر بعد دوبارہ شروع کردی جائے گی ۔مزید تفصیلات جلد ہی پیش کی جائے گی ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے