راجدھانی گارمینٹ کے 8 سالہ جشن پر 8 روزہ بگ سیل کا آغاز
خریداری پر چھوٹ کے ساتھ ساتھ خاص قسم کے تحفے تحائف ، کوپن اور روزانہ لکی ڈرا اسکیم کے تحت انعامات کی بارش
مالیگاؤں / کپڑوں کی دنیا میں شہر میں نامور اوربھروسہ مند کپڑے کے سب سے بڑے شوروم راجدھانی گارمینٹ جنکشن اپنی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر روزآنہ دلکش تحائف کیساتھ سب سے بڑا سیل 7 , 8 , 9 , 10 , 11 , 12 , 13 اور 14 اکتوبر تک جاری کیا ہے ۔راجدھانی نے ہمیشہ سے اپنے گراہکوں کے اطمینان اور بھروسے کو قائم رکھا ہے ۔ گذشتہ سالوں میں نئی نئی ڈیزائن ، ویرائٹی ، بچوں سے لے کر بڑوں تک شادی بیاہ اور تہواروں کے موقع پر عمدہ کپڑوں کا خزانہ راجدھانی گارمینٹ رکھا ہے ، آنے والے اتوار کو عید میلاد النبی کے موقع پر راجدھانی کی جانب سے گراہکوں کے لئے مہا سیل کا تحفہ دیا جارہا ہے ۔ اس سیل میں کم اور مناسب دام میں نت نئی ڈیزائن کے کپڑوں کا خزانہ رکھا گیا ہے ، وہیں 10 فیصد کو چھوٹ کے ساتھ خاص قسم کے تحفے تحائف ، گفٹ ، کوپن کے ساتھ روزانہ لکی ڈرا اسکیم کے تحت انعامات کی تقسیم بھی ہوگی ، معزز گراہک اور شہریان اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دیوالی کی بھیڑ بھاڑ سے بچتے ہوئے آج ہی اپنی اور اپنے اہل خانہ کے لئے خریداری کر لیں ، اس طرح کی گزارش راجدھانی گارمینٹ کے روح رواں جناب سنجے فتنانی نے کی ہے ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com