25 لاکھ 40 ہزار قارئین بیباک کے ہم مشکور و منون ہیں شکریہ قارئین بیباک


 

25 لاکھ 40 ہزار قارئین بیباک کے ہم مشکور و منون ہیں 

شکریہ قارئین بیباک

مالیگاؤں شہر ، ضلع ، ریاست ، ملک اور دنیا بھر کی سیاسی،سماجی، مذہبی، تعلیمی ،ادبی، ثقافتی اور فنون، کھیل ، جرائم، سرکاری و عوامی مسائل پر مبنی خبروں کو بروقت عوام تک پہنچانے میں قارئین کرام کے تعاون سے بیباک آن لائن نیوز پورٹل کامیابی کی منازل طے کررہا ہے اور الحمدللہ! آپ سبھی کے تعاون سے ہم آپکو یہ خبر دیتے ہوئے مسرت کررہے ہیں کہ ترقی پسند قدروں کا ترجمان اور عوام کا بیباک نقیب  بیباک آن لائن نیوز پورٹل 25 لاکھ 40 ہزار قارئین کرام تک پہنچ چکا ہے ۔

بیباک نے ہمیشہ معیاری، مستند اور ، بااعتماد خبروں کو احسن طریقے سے منظر عام پر لایا ہے، زبان و آداب کے گرتے معیار کے اس دور میں اردو کی ترویج میں بیباک کے ریڈرس نے تعاون کا نادر المثال نمونہ پیش کیا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ اردو کے قارئین بیباک نیوز پورٹل پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی اردو دوستی کا ثبوت دے رہے ہیں ۔

ہم ادارہ ہفت روزہ بیباک اور بیباک آن لائن نیوز پورٹل کی جانب سے قارئین کرام، مشتہرین و معاونین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور مستقبل میں بھی اسی طرح تعاون کے طلبگار ہیں ۔

فقط :ادارہ ہفت روزہ بیباک اور بیباک آن لائن نیوز پورٹل مالیگاؤں ۔
www.bebaakweekly.blogspot.com


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے