گرمیوں کی تعطیل کا صحیح استعمال کرنے یو آئے ٹی کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اسپیشل آفر
یونیورسل انفوٹیک اسمارٹ پروفیشنل کمپیوٹر کورس میں داخلے کا سنہری موقع ، طلبہ و طالبات کیلئے خصوصی نظم
مالیگاؤں : 23 مارچ (پریس ریلیز) گذشتہ 13 سالوں سے کامیابی کے ساتھ جاری ISO سرٹیفائیڈ کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے طلباء کو چھٹیوں میں اپنے وقت کا صحیح استعمال کرنے کا سنہری موقع فراہم کیا جارہا ہے ۔ دسویں ۔ بارہویں اور ہائی اسکول میں زیر تعلیم طلباء امتحانات کے بعد اپنی چھٹیوں کے صحیح استعمال کرنے کیلئے سیر و تفریح، کھیل کود میں ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ وہ یو آئے ٹی UIT کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ سے استفادہ حاصل کریں ۔یونیورسل انفوٹیک (کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ) طلباء کیلئے خصوصی طور سے پیش کررہا کئی طرح کے کمپیوٹر کورس ہے۔اسطرح کی اطلاع یونیورسل انفوٹیک کے روح رواں ناصر جمال سر نے ایک پریس اعلامیہ میں جاری کی ہے ۔موصوف نے بتایا کہ ہم نے امتحانات کی تعطیل اور رمضان المبارک کے پیش نظرطلباء و طالبات کیلئے اسپیشل اگر پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ MS-OFFICE, DTP, TALLY, AUTO CAD میں سے کسی بھی ایک کورس میں داخلہ صرف اور صرف -/999₹ میں دیا جائے گا اور مکمل کورس سیکھایا جائے گا۔
ناصر جمال سر نے خــصـوصـیــات بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہاں ہر طالب علم پر انفرادی توجہ دی جاتی ہیں ، ہر طلبہ کیلئے الگ الگ کمپیوٹر کا نظم کیا گیا ہے ۔ کورس فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کی علاحدہ کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی ۔ طلباء و طالبات کے لئے الگ الگ برانچ کا نظم آئی ایس پلازہ کے سامنے پہلا منزلہ نزد مسجد اہلحدیث نیا پورہ میں کیا گیا ہے ۔ لیڈیز برانچ (لیڈی ٹیچر کی زیر نگرانی میں صرف لڑکیوں کو ٹریننگ دی جاتی ہیں)۔آن لائن امتحان اور انٹرنیشنل ISO سرٹیفکیٹ یافتہ کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ میں جدید کمپیوٹرس اور AC کمپیوٹر لیب کیلئے بہتر خدمات مہیا کی جاتی ہیں ۔
خیال رہے اس اسکیم کے تحت داخلے کی آخری تاریخ 15؍ اپریل 2022 متعین کی گئی ہے۔ نشستیں محدود ہیں اسلئے طلبہ داخلہ لینے میں دیر نہ کریں۔لہٰذا طلباء جلد از جلد اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔داخلے کیلئے ۲ عدد فوٹو اور آدھار کارڈ زیراکس ساتھ لانا ضروری ہے ۔مزید معلومات کیلئے یونیورسل انفوٹیک اسمارٹ پروفیشنل کمپیوٹر کورس کے انچارج ناصر جمال سر، ماروتی آرکیٹ، پنجار گلی شاستری چوک مدو سیٹھ مسجد کے سامنے گلی میں نزد تانبا کانٹا مالیگاؤں۔موبائل نمبرس
8055496996- 9067736996
(اشتہار) ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com