مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ میں ملازمت کے مواقع، اہل امیدوار عریضہ کریں

مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ میں ملازمت کے مواقع، اہل امیدوار عریضہ کریں 



ممبئی :( بیباک نیوز اپڈیٹ) مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ اورنگ آباد میں قانونی مشیر، اکاؤنٹس آفیسر کے عہدوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ دلچسپی رکھنے والے اور اہل امیدوار آخری تاریخ سے پہلے درخواست دے سکتے ہیں۔

 ملازمت کا مقام - اورنگ آباد

 پتہ: مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ، پنچکی، اورنگ آباد-431002
 مزید معلومات کے لیے براہ کرم اشتہار دیکھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے