مزدور رجسٹریشن کو لیکرسیٹو یونین کی مزدوروں اور سی ایس سی سینٹر والوں سے اھم گزارش

مزدور رجسٹریشن کو لیکرسیٹو یونین کی مزدوروں اور سی ایس سی سینٹر والوں سے اھم گزارش


مالیگاؤں :15 اکتوبر (پریس ریلیز) گزشتہ کئی برسوں سے شہر کے مزدوروں کا  طالبہ تھاکہ مزدوروں کا رجسٹریشن ہونا چاہئے اور مزدور کارڈ ملنا چاہیے۔جسے سپریم کورٹ کے حکم پر بھارت سرکار نے منظوری دیدی۔اور مالیگاوں میں مزدور کارڈ بننا جاری ہیں۔مگر کچھ دن پہلے کامگار ڈیپارٹمنٹ نے ناسک ضلع میں ہوئے مزدور رجسٹریشن کے اعداد جاری کے اس کے مطابق ناسک ضلع میں اب تک 15000 ہزار مزدوروں نے رجسٹریشن کیا ہیں جس میں صرف500 سو ہی پاور لوم مزدوروں نے رجسٹریشن کیا ہیں جوکے قابل افسوس ہیں۔ 
سیٹو مزدور یونین پاور پاور لوم کارخانہ/شائزنگ / کرانہ /بیکری / ہوٹل/ سیلس مین / گھروں میں کام کرنے مزدوروں گزارش کرتی ہیں کہ وہ جلد سے جلد اپنا رجسٹریشن کروالے رجسٹریشن کراتے وقت اپنے پاش اپنا ادھارکارڈ /بینک پاش بوک / اور جسے آپ اپنا واریس بنانا چاہتے ہیں اسکا ادھار کارڈ ساتھ رکہے۔ رجسٹریشن کے وقت اپنے کام کے بارے میں صحیح معلومات دیے ۔ رجسٹریشن صرف اور صرف جن کے پاش CSC سینٹر ہو ان سے ہی کرائے۔ 
یاد رہے مزدور رجسٹریشن فری ہوگا اگر آپ اپنے رجسٹریشن کا کارڈ بننا چاہتے ہو تو ہی آپ کو پیسہ دینا ہوگا ایک اچھے سے اچھا کارڈ بننانے کےلے 50/70 روپیہ زیادہ نہ دیے اگر کوئی زیادہ پیسہ لیتاہو تو اسکی شکایت یونین آفس یا پولس میں کرہے 
شہر کے تمام CSC سینٹر والوں سے بھی سیٹو مزدور یونین گزارش کرتی ہیں کہ یہ شہر کے غریب مزدوروں کا کام ہیں اسے کم سے کم چارج پر کرے 
اور جن کے پاش CSC سینٹر نہیں ہیں وہ کسی کی آئی ڈی سے کرے تاکہ آگے مزدور کو کوئی پریسانی نہ ہو۔پاور لوم / شائزنگ سے جوڑے مزدوروں کے لے 143 نمبر پر 
Fibr preparing Spinning and Winding Maching Operators
کے اپسن صحیح ہیں اسکو بھر یاد رہے ناسک ضلع میں 15000 ہزار رجسٹریشن میں صرف 500 سو پاورلوم مزدور ہیں ۔معلومات بھرتھے وقت نام / پتہ / عمر / کام وغیرہ کے ساتھ ساتھ واریس کی اسپلینگ پر بھی دیہان دے بعد میں رجسٹریشن کی معلومات اور ادھار کے نام میں فرق ہونے پر مزدور یا اسکے گھر والوں کو پریسانی ہوگی ۔جن کا موبائل نمبر ادھار سے لنک نہیں ہیں انکا رجسٹریشن بائومیٹریک( انگوٹا ) لگاکر کرئے 
سیتو مزدور یونین آپ سے گزارش کرتی ہیں کے ان سبھی باتوں کا دیہان رکتے ہوئے کم سے کم چارج پر کارڈ بناکردیے ۔مزدوروں سے بھی اپیل ہیں کہ جلد سے جلد اپنا اور اپنے بھائی اور دوستوں رجسٹریشن کروالے ۔سیٹو مزدور یونین مالیگاوں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے