مودی حکومت کی پالیسیوں کے باعث صنعتوں کے وجود کو خطرہ، ملک کی معیشت، بقاء و سالمیت کیلئے اب سیکولر پارٹیوں کو متحد ہونے کی اشد ضرورت
دلخراش حادثہ میں ایک معصوم بچی جاں بحق ، کئی افراد زحمی ، حاجیوں کو لانے جارہا مالیگاؤں کا قافلہ حادثہ کا شکار
دلخراش حادثہ میں ایک معصوم بچی جاں بحق ، کئی افراد زحمی ، حاجیوں کو لانے جارہا مالیگاؤں کا قافلہ حادثہ کا شکار مالیگاؤں : 14 جون (بیباک نیوز اپڈیٹ) ہر گزرتے دن سڑک حادثات میں کئی جانیں تلف ہورہی ہیں ۔عید قرباں کے دن سے مالیگاؤں اب تک ان 8 دنوں میں تقریباً 8 افراد کی موت واقع ہوگئی ہے ۔آج صبح چاندوڑ سے ایک غم ناک خبر آئی کہ مالیگاؤں شہر سے حاجیوں کو لانے کیلئے نکلا قافلہ حادثہ کا شکار ہوگیا ہے ۔اس حادثہ میں ایک بچی کے انتقال کی خبر موصول ہوئی اور سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی ۔اس ضمن میں معروف سوشل ورکر ندیم پھنی والے نے بتایا کہ ندیم پھنی والے کے ساڑو یاسین نبو پہلوان خانوادہ جو نیا پورہ فتح میدان میں رہتے ہیں ۔یہ فیملی حادثہ کا شکار ہوئی ۔پانچ سے سات لوگ حاجیوں کو لانے مالیگاؤں سے ممبئی جارہے تھے کہ اسی چاندوڑ کے پاس انکی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ندیم پھنی والا نے بتایا کہ اس حادثہ میں بارہ سالہ بچی عمیمہ یاسین احمد عرف پپو کا انتقال ہوگیا ہے جبکہ یاسین احمد کا ایک بیٹا اور دیگر سات افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمیوں کو مالیگاؤں لایا گیا ۔انہیں ش...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com