راجدھانی گارمنٹ میں برانڈیڈ ملوں کے ریڈی میڈ کپڑوں کا شاندار خزانہ، ہر سائز پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ آفر ،بقرعید کی خوشیاں راجدھانی کے ساتھ منائیں :سنجئے فتنانی
مالیگاؤں : (پریس ریلیز) مہاراشٹر کے دیگر شہروں میں بڑے پیمانے دکانوں اور شوروم بند پڑے ہیں، بڑی بڑی نامور ملوں کے تیار کردہ ہر سائز کے فینسی، آفیشیل، کیجول ڈریسیس اور بچوں کے ہر سائز اور ڈیزائن کے کپڑے، عورتوں اور بچیوں کے دیدہ زیب ڈریسیس صرف راجدھانی گارمنٹ میں انتہائی معقول داموں میں دستیاب ہیں ۔گزشتہ دو سالوں سے کورونا کے سبب لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم نے تہواروں پر ویکسی خریداری نہیں کی جیسا کہ ہم ہمیشہ کرتے آئے ہیں ۔شہریان کی خدمت میں گزشتہ کئی سالوں سے بھروسہ مند تجارت کرنے والے راجدھانی گارمنٹ نے امسال بقرعید کے موقع پر دھماکہ دار آفر کا آغاز کیا ہے ۔ہر سائز کے ریڈی میڈ کپڑوں پر 50 فیصد ڈسکاؤنٹ پیش کیا گیا ہے ۔نوجوانوں کیلئے عمدہ اور جاذب نظر کپڑوں کا خزانہ، عورتوں بچوں اور ہر عمر کے افراد کیلئے راجدھانی گارمنٹ نے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کا آفر لایا ہے ۔اسطرح کی معلومات راجدھانی گارمنٹ کے روح رواں سنجئے فتنانی نے دی ہے ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ امسال بقرعید کا تہوار راجدھانی کے ساتھ منا کر اپنی خوشیوں کو دوبالا کریں اور راجدھانی گارمنٹ کی خاص پیشکش عوام کی خدمت کا موقع دیں ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com