گروواروارڈ سے تنزیل احمد غلام رسول بنے بی ڈی ایس ڈاکٹر


گروواروارڈ سے تنزیل احمد غلام رسول بنے بی ڈی ایس ڈاکٹر


مالیگاؤں : 3 جنوری (پریس ریلیز) ڈاکٹر تنزیل احمد غلام رسول صاحب جنہوں نے گروواروارڈ سے بی ڈی ایس کیا انکی حوصلہ افزائی کیلئے شہر کے تعلیم دوست ایم ایل اے جناب آصف شیخ رشید صاحب و ڈاکٹر حسن الدین صاحب. اشفاق لال خان سر صاحب گلہائے عقیدت پیش کیا بیش بہا قیمتی دعاؤں سے نوازا گیا مستقبل میں بھی کامیابی کیلئے دعا دی گئی۔اس پروگرام میں موثر انداز میں سابق ایم ایل اے آصف شیخ و ڈاکٹر حسن الدین و اشفاق لال خان سر نے حاضرین سے گفتگو کی اس پروگرام کی صدارت ڈاکٹر حسن الدین صاحب نے فرمائی۔یہ پروگرام امسا گروپ کی جانب سے شیخ رفیق شیخ افضل سابق کارپوریٹر کی آفس پر منعقد کیا گیا۔پروگرام حافظ جلیل احمد صاحب کی دعا سے اختتام کو پہنچا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے