الخیر فاونڈیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت النبیﷺ تحریری مسابقہ
اول انعام : کولر
دوم انعام : مکسر
سوم انعام : سیلنگ فین
اور بہت سارے خصوصی انعامات
مالیگاؤں (پریس نوٹ) بلاتفریق مسلک سرپرست حضرات اسکول کی تعطیلات کے پیش نظر اپنے بچوں کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روشناس کرانے کے لئے اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں. الخیرفاؤنڈیشن مالیگاؤں کے زیراہتمام عظیم الشان سیرت النبیﷺ تحریری مسابقہ عالمی شہرت یافتہ سیرت کی مشہور ومعروف کتاب الرحیق المختوم کی روشنی میں 250 سوال وجواب عمر کے لحاظ سے دو /2 گروپ ہوں گے۔
مسابقہ کی تاریخ 23اگست 2020ء بروز اتوار وقت صبح نو 9 بجے بمقام
ایس ۔ ایم خلیل ہائی اسکول ،گولڈن نگر،مالیگاؤں تفصیلات یہ مسابقہ سیرت طیبہ 250 سوال وجواب کی بنیاد پر ہوگا اور پرچہ سوالات اسی کتاب سے تیار کیاجائے گا، یہ مسابقہ طلبہ وطالبات کے درمیان مشترکہ ہوگا ۔ان کے لئے امتحانی مراکز کا علیحدہ نظم رہے گا۔ مسابقہ میں شرکت کے لئے عمر کےحساب سے دو /2 گروپ ہوں گے۔ نوٹ: عمرکے لحاظ سے سوالیہ پر چے بھی الگ الگ ہوں گے. گروپ (A) عمر8 سال تا 12سال گروپ (B) عمر13سال تا 16سال مسابقہ میں شرکت مصدقہ فارم اور کتاب کے حصول کے بعد ہی ممکن ہوگا۔ فارم جمع کرنے کی آخر ی تاریخ 16اگست بروز اتوار شام 5 پانچ بجے تک ۔ نوٹ :فارم کے ساتھ ایک عدد آدھار کارڈ کا زیراکس لگا نا لازمی ہے ۔ فارم مع کتاب 50روپیہ فارم اور کتاب ان مقامات سے حاصل کیاجاسکتاہے۔ (1)شاہد انور 9370239892 (2)عبدالماجد 9372564270 (3)شوقی کتاب گھر انجمن چوک (4)الفرقان بکڈپو فتح میدان (5)محمد عابد 9075899179.. انعامات
اول انعام : کولر
دوم انعام : مکسر
سوم انعام : سیلنگ فین
خصوصی انعامات
10مشارکین طلبہ اور 10مشارکات طالبات کےلئے اور کامیاب طلبہ وطالبات کے لئے سرٹیفکٹ دیاجائے گا۔ مسابقہ میں شریک ہونےوالے تمام شرکاء سے گزارش ھے کہ وقت سے آدھاگھنٹہ پہلے امتحان گاہ پہنچنے کی کوشش کریں۔ مزید معلومات کے لئےان نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
9372354575
9075899179
8793734958
الخیر فاؤنڈیشن نزد ایس ایم خلیل ہائی اسکول،گولڈن نگر،مالیگاؤں
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com