‎"🌙💐 ‎عید الفطر مبارک ‏🌙💐" السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

         "🌙💐 عید الفطر مبارک 🌙💐"
            السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

  ﷲ تعالٰی  سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو۔اللہ رب العزت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی۔کرونا وائرس سے نجات ، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔ اور جو مسلمان اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرماۓ۔آمین ثم آمین ۔ان نیک خواہشات اور دعاؤں کے ساتھ پھر ایک بار عید مبارک (اداہ بیباک) 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے