بریکنگ نیوز.... اچھی خبر......ضلع بھر سے ایک کی مثبت رپورٹ تو 439 منفی رپورٹ موصول ،مزید چار مریض صحتیاب ہوکر ہونگے گھر روانہ ۔

بریکنگ نیوز.... اچھی خبر...... مزید چار مریض صحتیاب ہوکر ہونگے گھر روانہ ۔ضلع بھر میں ایک کی مثبت رپورٹ تو 439 منفی رپورٹ موصول 

مالیگاؤں:27 اپریل (بیباک@ نیوز اپڈیٹ) ناسک ضلع میں 440 رپورٹ موصول ہوئی ہیں اور ان تمام رپورٹس میں 439 رپورٹس منفی ہیں ۔ان میں سے بیشتر کا تعلق مالیگاؤں شہر سے ہے۔ صرف ایک ہی مریض کی رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔اب بھی تین سو سے زیادہ رپورٹیں زیر التوا ہیں۔ وہیں آج پھر مالیگاؤں شہر کے  چار کورونری مریضوں کی رپورٹ منفی موصول ہوئی ہیں ۔ انہیں آج شام گھر سے روانہ کیا جائے گا ۔کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ادھر اتوار کو تین مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا تھا اور آج پھر پیر کو مزید چار مریضوں کو ڈسچارج کیا جارہا ہے اسطرح کی اطلاع ضلع سرکاری انتظامیہ نے جاری کی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے