مزدور یونین کی ممبر شپ کا کام جاری، مزدوروں کی بڑی تعداد آزاد میدان جانے کےلے تیار


مزدور یونین کی ممبر شپ کا کام جاری، مزدوروں کی بڑی تعداد آزاد میدان جانے کےلے تیار


مالیگاؤں :راست) پاؤر لوم و شائزنگ مزدوروں کی خراب معاشی حالات کو دیکھتے ہو سیٹو مزدور یونین کی مہاراشٹر بوڈی نے یہ طے کیا کہ اب پاور لوم و شائزنگ مزدوروں کےلے حکومت سے کلیان کاری منڈل بنانا ضروری ہوگیا ہیں کیوں ینتر مارگ صنعت کھیتی کے بعد سب سے بڑی صنعت ہیں اور پاور لوم مزدوروں کے بنے ھوئی کپڑوں کی فروختی سے حکومت کو اربوں روپے ٹیکس ملتا ہیں 
اس لے اب حکومت کی ذمہ داری ہیں وہ ینتر مارگ (پاور لوم و شائزنگ) مزدوروں کےلے کیلان کاری منڈل بنائے
اسی مطالبہ کو لےکر ایک اگست کو آزاد میدان ممبئی پورے مہاراشٹر کے لاکھوں پاؤذلوم و شائزنگ مزدور ایک دن کا دھرنہ دینے کےلے جمع ہوگے جس کی قیادت سیٹو مزدور یونین کے مہاراشٹر کے صدر ڈاکٹر ڈی ایل کراڈ صاحب کرینگے 
مالیگاؤں میں بھی اس بار اس تحریک کو لیکر مزدور طبقہ پر جوش ہیں 
یونین کے تعلقہ سیکریٹری کامریڈ اظھر خان نے بتایا کہ اگست کے اندولن کے لے کیا کافی مزدوروں نے ھمارے پاس نام لکھا ہیں انشاءاللہ مالیگاؤں سے 500 پانچ سو مزدور بائے ٹرین ممبی آزاد جائینگے 
کامریڈ اکبر نے بتایا اس کے ساتھ سیٹو مزدور یونین کی ممبر شپ بھی لے رہے ہیں کیوں کے سیٹو مزدور یونین بھارت سرکار سے رجسٹرڈ ہیں اسلیے مزدور ایک رجسٹرڈ یونین سے جوڑنے کو ترجیح دیں رہے ہیں
آخیر میں سیٹو مزدور یونین کے رمیس جگتاپ نے مالیگاؤں تعلقہ کے مزدوروں سے اپیل کی کے جن مزدوروں نے ابھی مزدور یونین کی ممبر شپ نہیں لی ہو وہ جلد سے جلد اپنی ممبر شپ پاوتی حاصل کرلے 
ممبر شپ کےلے آپ سیٹو مزدور یونین تعلقہ کمیٹی کے ذمہ داروں سے رابطہ کرسکتے ہیں 
اسی کے ساتھ ہر جمعہ کو سیٹو مزدور یونین آفس قدوائی روڈ بنھگار بازار پانی کی ٹاکی کے بازو میں یونین کے ذمہداروں سے ملاقات کرسکتے ہیں 
یونین کے ذمہدار سے فون پر بھی ربط کرسکتے ہیں 
رمیش جگتاپ 9011471262 اظھر خان 9373742017 
اکبر خان۔ 8623842213۔ 
واجد شیخ 9028556252
رضوان انصاری 8007002878
عرفان احمد 7385071196
سیلم احمد 9673115054

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے