ڈاکٹر علامہ اقبال ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی آئیڈیل انگلش میڈیم اسکول اینڈ سائنس جونیئر کالج ملونی، میں جشن جمہوریہ
مالونی :26 جنوری (پریس ریلیز) یوم جمہوریہ آج کو منایا گیا۔ یوم جمہوریہ کا پرچم کشائی نوح حیدر علی نورانی صاحب کے مبارک ہاتھوں سے عمل میں آئی تنظیم کے صدر حاجی عبدالرحیم صاحب، حاجی یونس صاحب، پٹھان گوہر خان صاحب، وکیل عبدالرحمن ہس مانی صاحب، حاجی عبدالقیوم صاحب، اس موقع پر انصاری جمیل صاحب، مفتی عثمان صاحب، حاجی الطاف میمن صاحب موجود تھے۔ پروگرام میں پرنسپل ساجد سر اساتذہ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے ساتھ ساتھ طلباء اور والدین نے بھی شرکت کی۔ اس پروگرام کی نظامت شیخ عزیر صاحب نے کی۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com