انٹر میڈیٹ میں زیر تعلیم لڑکی اور لڑکے نے کلاس روم میں شادی رچائی ، ہیڈ ماسٹر نے اسکول سے نکال دیا ‏

انٹر میڈیٹ میں زیر تعلیم لڑکی اور لڑکے نے کلاس روم میں شادی رچائی ، ہیڈ ماسٹر نے اسکول سے نکال دیا
 
حیدرآباد :3 دسمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ )اسکول ، کالج کی لائف میں پیار، محبت، مستی اور شادی کا جنون دن بدن بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ایسا ہی ایک واقعہ ریاست آندھراپردیش کے راجمندری میں پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق راجمندری کے ایک اسکول میں انٹرمیڈیٹ میں زیرتعلیم لڑکے اورلڑکی نے کلاس روم میں شادی کرلی۔ دونوں نابالغ بتائے گئے ہیں۔ راجمندری گورنمنٹ کالج کے کلاس روم میں ہی لڑکے نے لڑکی کو منگل سوترباندھ دیا۔ ان کے ساتھی نے یہ ویڈیوبناکرسوشیل میڈیا پراپ لوڈ کردیا جس کے بعد کالج پرنسپل نے ان دونوں کو کالج سے نکال دیا۔
ترقی پسند قدروں کا ترجمان اور عوام کا بیباک نقیب ہفت روزہ بیباک میں اشتہارات دیکر اپنے کاروبار کو فروغ دیں ۔مزید تفصیلات 9226735377 پر حاصل کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے