سیکولر ووٹوں کی تقسیم سے این ڈی اے کامیاب، بہار کی عوام نے مہا گٹھ بندھن کے سیاسی نظریہ کو قبول کیا، مستقبل میں بہتر نتائج کیلئے امید :کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا
سیکولر ووٹوں کی تقسیم سے این ڈی اے کامیاب، بہار کی عوام نے مہا گٹھ بندھن کے سیاسی نظریہ کو قبول کیا، مستقبل میں بہتر نتائج کیلئے امید :کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا
ایم ایل اے مفتی اسمٰعیل پر بامبے ہائی کورٹ ناراض ، الیکشن پیٹیشن پر آئندہ سماعت 19 اگست کو مالیگاؤں : 14 اگست (بیباک نیوز اپڈیٹ)اسمبلی چناؤ میں مذہب کے استعمال کیخلاف مفتی اسمٰعیل کی رکنیت کالعدم قرار دی جائے اس طرح کی عرضداشت لیکر ممبئی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والے آصف شیخ رشید کی پیٹیشن پر گزشتہ روز مفتی اسمٰعیل کو افیڈیوٹ داخل کرنے کی ہدایت ممبئی ہائی کورٹ نے دی تھی لیکن تاخیر ہونے کے باوجود مفتی اسمٰعیل نے جواب داخل نہیں کیا تھا جس پر انہیں عدالت نے دس ہزار روپے کا دنڈ بھی عائد کیا تھا اور انہیں پندرہ دنوں کی مہلت دیتے ہوئے اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی تھی ۔اس ضمن میں آج 14 اگست کو ممبئی ہائی کورٹ میں معزز جج این جے جمعدار کی عدالت میں دوبارہ سماعت ہوئی ۔پندرہ دنوں کے دوران بھی مفتی اسمٰعیل نے اپنا جواب داخل نہیں کیا اور آج انہوں نے اپنا جواب کچھ عذر کے باعث داخل کیا جس پر ممبئی ہائی کورٹ نے انکا جواب تو قبول کرلیا لیکن مفتی اسمٰعیل کیخلاف اپنی ناراضگی کا اظہار بھی کورٹ نے کیا ۔اس موقع پر پیٹشنر آصف شیخ کے وکیل پٹوردھن کے علاوہ الیکشن کمیشن آف ...
ای ڈی نے دادا بھوسے کے بھتیجے انیل کمار پوار سمیت چار افراد کو گرفتار کیا، کروڑوں کی نقدی سمیت کئی دستاویزات ضبط، 20 اگست تک پولس تحویل ممبئی :14 اگست (بیباک نیوز اپڈیٹ) وسائی ویرار میونسپل کارپوریشن کے سابق کمشنر اور دادا بھوسے کے بھتیجے انیل کمار پوار اور شہری منصوبہ بندی کے اس وقت کے ڈپٹی ڈائریکٹر وائی ایس ریڈی سمیت چار لوگوں کو آج انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کیا ہے۔ای ڈی نے یہ کارروائی وسائی میں ڈمپنگ گراؤنڈ کے لیے مختص اراضی پر 41 غیر قانونی عمارتوں کے معاملے میں مکمل جانچ کے بعد کی ہے۔ ای ڈی کی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پوار اور ریڈی نے غیر قانونی تعمیرات کی منظوری کے لیے فی فٹ 25 روپے کی شرح وصول کی تھی۔ گرفتار شدگان میں پوار اور ریڈی، سابق کارپوریٹر سیتارام گپتا اور ان کے بیٹے ارون گپتا شامل ہیں۔ چاروں کو آج جمعہ کو پی ایم ایل اے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ای ڈی کی اس کارروائی سے شندے گروپ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔انیل کمار پوار کی بدعنوان اور من مانی انتظامیہ اس وقت عروج پر پہنچ گئی جب وہ وسائی ویرار میونسپل کارپوریشن کے کمشنر تھے۔ پوار کے آشیروا...
معروف بنکر یوسف الیاس عصمت دری کے الزام گرفتار ، پوکسو کے تحت مقدمہ درج، تین ستمبر تک پولس تحویل میر موکل پر سیاسی چپکلش میں جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا : ایڈوکیٹ عارف شیخ مالیگاؤں : 31 اگست (بیباک) عائشہ نگر پولس اسٹیشن سے ملی تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شکایت پر شہر کے معروف بنکر یوسف الیاس پر نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں گناہ رجسٹرڈ نمبر انڈین جوڈیشل کوڈ (BNS)، 2023 کی دفعہ 64،351(2)،356(2) اور جنسی جرائم سے بچوں کا تحفظ ایکٹ، 2012 کہ دفعہ 4،8،5 اور 12 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی نے شکایت درج کرتے ہوئے بتایا کہ میرا خاندان غریب ہے ۔میرے والد کو فالج کا اٹیک ہوا ہے ۔اس لیے ہم اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری نہیں کر سکتے تھے۔ تو میں نے کام کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب میں اپنے ارد گرد کام کی تلاش میں تھی تو مجھے اپنے آس پاس کے لوگوں سے معلوم ہوا کہ یوسف الیاس، حسین سیٹھ کمپاؤنڈ، والے غریبوں کی مدد کرتے ہیں، اگر میں اس کے پاس جاؤں تو وہ میری مدد کرے گا، اس لیے میں نے یوسف الیاس سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا۔ جنوری 2025 میں بھی (مجھے ...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com