ایک ہی خاندان کے 4 افراد کا قتل ، دو معصوم بچوں سمیت ماں باپ کا گلہ ریت کر ہوا قتل، علاقہ میں سنسنی
ناسک/ناندگاؤں :7 اگست (بیباک نیوز اپڈیٹ) ناندگاؤں تعلقہ میں دل دہلا دینے والی واردات انجام دی گئی ہے تفصیلات کے قصبہ واکھری میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کا گلہ ریت کر ہلاک کردیئے گئے ہیں ۔ ہلاک شدگان میں ایک ماں ، باپ اور دو کمسن بچے شامل ہیں۔ اس قتل کے پیچھے کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔ سینئر پولس مزید تفتیش کر رہی ہے۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ناندگاؤں تعلقہ کے واکھڑی کے ساکن سمادھن چوان (37) ، بھرتبائی چوان (32) ، گنیش چوان (6) اور عروہی چوان (4) کے نام سے ہوئی ہے۔ اس قتل عام نے پورے علاقے میں ہلچل مچا دی ہے۔یہ قتل کیوں اور کیسے ہوا اسکی مکمل جانچ پولس کررہی ہیں ۔
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com