دفعہ 188 کے تحت ریاست مہاراشٹر میں ایک لاکھ 22 ہزار 772 مقدمات درج، وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی پریس کانفرنس سے مخاطب ‏


دفعہ 188 کے تحت ریاست مہاراشٹر میں ایک لاکھ 22 ہزار 772 مقدمات درج، وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی پریس کانفرنس سے مخاطب 


ممبئی : 5 جون (نامہ نگار) موصولہ تازہ خبروں کے مطابق کورونا وائرس کے سبب ہوئے لاک ڈاون اور دفعہ 188 کے نفاذ کی پاسداری نہ کرنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو گرفتار کیا ہے ۔اور ریاست کے اضلاع سے حاصل شدہ ریکارڈ کے مطابق ایک لاکھ 22 ہزار 772 مقدمات درج کئے گئے ہیں ان میں 23 ہزار 829 افراد کو پولس نے گرفتار کیا ہے اسی طرح غیر قانونی طریقے سے گھومنے پھرنے والوں کی 1330 گاڑیوں پر مقدمہ درج کیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی 79 ہزار 802 گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں اسطرح کی تفصیلات ریاست مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے جاری کی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے