آج ناسک ضلع میں دو بوڑھے مریضوں میں کورونری انفیکشن


آج ناسک ضلع میں دو بوڑھے مریضوں میں کورونری انفیکشن

ناسک :16 اپریل (بیباک@ نیوز اپڈیٹ) 
سرکاری ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق ناسک شہر میں سات پور-امبیڈکر لنک روڈ پر ایک 63 سالہ خاتون۔

   مالیگاؤں سے تعلق رکھنے والا ایک 64 سالہ مرد ، انجیو پلاسٹی کی غرض سے  سیہادری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔جسے بھی کورونری انفیکشن ہے

 16 اپریل 2020 کو 3:00 بجے تک حاصل کردہ اعداد و شمار کے مطابق ضلع میں کورونا مثبت کی تعداد ی 48 ہے۔

 مالیگاؤں: 40
 ناسک سٹی: 5
 ضلع کے دیگر تعلقہ جات میں سے 03*
 کل: 48

بشکریہ بیباک@ نیوز اپڈیٹ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے