اہم خبر۔۔۔۔ پے کمیشن
ساتویں پے کمیشن شفارشات کے لئے بخشی کمیٹی تشکیل، ہڑتال کے اعلان کا اثر۔ساجد نثار
نامہ نگار: مرکزی سرکاری ملازمین کو ساتویں پے کمیشن شفارشات کے لیئے کمیٹی تشکیل
دی گئ۔اسی طرز پر ریاستی حکومت نے بہی ریاستی سرکاری ملازمین کو ساتویں پے کمیشن کے شفارشات ریاستی حکومت کو پیش کرنے کے لئے کے پی بخشی کی صدارت میں تین ممبران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی اس ضمن میں 17 جنوری کو زائد چیف سکریٹری دنیش کمار جین نے حکمنامہ جاری کیا ۔اکہل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کے ریاستی جنرل سکریٹری ساجد نثار احمد نے کہا ہیکہ کمیٹی کی تشکیل سمنوئے سمیتی کی جانب سے 18 سے 20 جنوری کو ہڑتال کے اعلان کا اثر ھے۔ جو کہ ملتوی کر دی گی ھے۔اس ہڑتال میں اکہل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ بھی شامل تھی ۔ ساجد نثار احمد نے مذید کہا کے ریاستی حکومت نے کمٹی کو اپنی شفارشات پیش کرنے کے لئے وقت مقرر کرے۔ یہ ھمارا مطالبہ ہے۔ نیز پرانی پینشن یوجنا شروع کی جائے ۔ پانچ دنوں کا ھفتہ،ریٹائر مینٹ عمر 60 سال، ایک جولائی 2016 سے مہنگائی بہتہ فورا ادا کیا جائے۔28 اگست 2015 کا جی آر رد کیا جائے۔ یہ مطالبہ اکہل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ نے کہا ھے۔

0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com