انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا پارٹی کی بلدیاتی چناؤ کیلئے جائزہ کمیٹی کی تشکیل

انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹر پارٹی کی بلدیاتی چناؤ کیلئے جائزہ کمیٹی کی تشکیل 



مالیگاؤں : 21 جون (پریس ریلیز) سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید کی سرپرستی میں میونسپل کارپوریشن چناؤ 2025 کیلئے شہری حالات کا جائزہ لینے، الیکشن کا لائحۂ عمل ترتیب دینے، پارٹی کی پالیسی، میونسپل الیکشن کی تیاری اور دیگر سیاسی پارٹیوں سے ممکنہ اتحاد اور حصہ داری کے تعلق سے جائزہ لینے کے مقصد سے ایک جائزہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ اس جائزہ کمیٹی میں درج ذیل افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ 



جائزہ کمیٹی کے ممبران 


محترمہ طاہرہ شیخ رشید صاحبہ (سابق میئر) 
نوید مشتاق خطیب (صدر انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹر) 
انصاری محمد اسلم خلیل احمد انصاری 
محمد صابر محمد صادق گوہر (کوآرڈینیٹر) 
شکیل احمد جانی بیگ
اعجاز احمد محمد عمر
عرفان علی عابد علی 
شکیل احمد فتح محمد شاہ
عبدالرشید کھجور والا
شیخ نثار شیخ موسیٰ (بھنگار والے) 
محمد اسماعیل محمد ہارون ملّا
عتیق احمد شیخ عیسٰی (چھوٹو موبائیل) 
سلیم احمد محمد انور
شیخ سلیم عبدالنبی (سلیم بھیوا) 
نثار احمد محمد یونس (ٹال والے) 
شیخ سلیم شیخ عثمان (پلاسٹک والے) 
ایڈووکیٹ ہدایت اللّہ عبدالحکیم 
حاجی نعیم قریشی
زین الدین رفیع الدین (بی اے) 
محمد ہارون قاضی
حافظ انیس اظہر اقبال احمد
عتیق خان بیٹری والے
محمد آمین محمد فاروق (آمین سردار) 
محمد مستقیم محمد مرتضیٰ (راجو انجینئر) 
محمد رضوان میمن کو شامل کیا گیا ہے ۔
اس ضمن میں آصف شیخ رشید  نے بتایا کہ الیکشن کی سرگرمیوں کے جاری ہوتے ہی پارلیمنٹری بورڈ، الیکشن کمیٹی ،منشور کمیٹی اور دیگر فعال کمیٹیاں بھی ظاہر کی جائے گی۔اس طرح کی تفصیلات ایک پریس ریلیز I.S.L.A.M پارٹی نے جاری کی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے