عالمی یوم ماحولیات پر میونسپل کمشنر کے ہاتھوں 24 درخت لگائے گئے
مالیگاؤں (زاہد بیباک) مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی کمشنر سنگیتا دھائیگڑے نے آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر کارپوریشن کی جانب سے درخت لگا کر خوشگوار فضا قائم کرنے کا پیغام دیا آج موصوفہ نے شہر کے گاندھی پتلے پر پہنچ کر پہلا درخت لگایا وہیں انہوں نے شہر کے مختلف مقامات دیانہ آشرم، شری کرشنا کالونی وغیرہ علاقوں میں کل 24 درخت لگائے جن میں جامن، دیسی بدام، نیم وغیرہ درختوں کا شمار کیا جاتا ہے اس موقع پر نائب کمشنر راجو کھیرنار، آتی کرمن انچارج ہتگے، وارڈ کمیٹی نمبر ایک کے گڈگے کے علاوہ درخت لگاؤ کمیٹی کے انچارج نلیش جادھو و اطراف کے شہریان نے شرکت کی

0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com