اسرائیلی تکنیک سے جاسوسی ملک کے لئے خطرناک، عوامی طاقت کو دباکر خفیہ سیاسی تکنیک میں بدلنے کی سازش
شہریان کو اب دو روز ناغہ سے پانی سپلائی ، میونسپل کمشنر نے جاری کیا نیا ٹائم ٹیبل ، دیکھئے کس علاقے میں کب آئیگا پانی
شہریان کو اب دو روز ناغہ سے پانی سپلائی ، میونسپل کمشنر نے جاری کیا نیا ٹائم ٹیبل ، دیکھئے کس علاقے میں کب آئیگا پانی عوام پانی کا استعمال احتیاط سے کریں اور نئے شیڈول کو نوٹ کریں،مالیگاؤں کارپوریشن کمشنر کی اپیل مالیگاؤں : 23 دسمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کے ذریعے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ کہ چار دسمبر سے شہر میں ایک دن ناغہ سے تجرباتی طور پر پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔لیکن گرنا ڈیم سے ہر دوسرے دن پانی کی فراہمی کے لیے 24 گھنٹے پمپنگ کرتے رہنا پڑتا ہے۔ شہر میں زونز کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اس طرح تقسیم کے نظام میں کافی تکنیکی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔اس کے علاوہ چونکہ رات گئے تک پانی کی سپلائی کی جاتی ہے اور اب سردیوں کے دن ہیں، اس لیے شہریان کے مطالبہ کے مطابق اور مالیگاؤں میونسپل کے ذریعے جاری امرت یوجنا کے اعلیٰ آبی ذخائر اور دیگر ضروری کاموں کو مکمل کرنے کے لیے کارپوریشن نے شہر بھر میں پانی کی سپلائی دو دن ناغہ سے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اس کے علاوہ شہر کے جن نل ہولڈرز نے اپنے نل ٹھیک نہیں کیے ہیں وہ ف...
0 تبصرے
bebaakweekly.blogspot.com