مہاراشٹر اسمبلی انتخابات :مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا مہاراشٹر دورہ ظاہر



مہاراشٹر اسمبلی انتخابات :مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم کا مہاراشٹر دورہ ظاہر 


ممبئی : 21 ستمبر (بیباک نیوز اپڈیٹ) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔ مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کا شیڈول تقریباً طے ہوچکا ہے اور مرکزی الیکشن کمیشن کی ٹیم 27 اور 28 ستمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق مرکزی الیکشن کمیشن ریاست کے اعلیٰ عہدیداروں کی میٹنگ کرے گا اور اس میٹنگ کے بعد مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے گرین سگنل دے دیا جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے